خبرنامہ

ڈھاکا، جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما میر قاسم کو پھانسی دے دی گئی

ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما میر قاسم علی کو 71 کی جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف وزیوں کے الزام پر پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی سے پہلے میرقاسم علی کی اہلخانہ سے بھی ملاقات کرائی گئی۔ واضح رہے پاکستان ساتھ دینے پر جماعت اسلامی کے پانچ رہنماؤں کو پھانسی گھاٹ پر چڑھایا جا چکا ہے۔