خبرنامہ

کشمیریوں‌ کی خواہشات کے مطابق مسئلے کا حل نکالا جائے. وزیراعظم نواز شریف

ملت نیوز… پاکستان کشمیر میں‌ بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنے کے لئے عالمی برادری کی مداخلت کی درخواست کرتا ہے. ہم کشمیریوں‌کےساتھ ہیں. کشمیریوں نے ستر برس سے اقوام متحدہ کے وعدوں کی تکمیل کا انتظار کیا ہے. بھارت کو بھی اپنے وعدوں‌ کا پاس کرنا چاہیے جو اس نے کئی مرتبہ کیے. کشمیر کو فوج سے پاک ریاست بنایا جائے. اور کشمیریوں‌ کی خواہشات کے مطابق اس مسئلے کا حل کیا جائے.