خبرنامہ

کشمیر کے مسئلے پر مذاکرات دونوں‌ممالک کیلئے ضروری ہیں، وزیراعظم

ملت نیوز….وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب شروع ہو گیا ہے. یہ ان کا اسمبلی سے چوتھا خطاب ہے. انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف مشترکہ کوششیں‌ہونی چاہیئیں،