خبرنامہ انٹرنیشنل

آرولینڈو قتل عام کےمتاثرین سےاوباماکی ملاقات

واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا کے صدر براک اوباما نے آرولینڈو میں ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب میں قتل عام کے متاثرین اور اس واقعہ میں مارے گئے 49 افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور کہا کہ امریکہ بندوق کے ذریعے ہونے والے تشدد اور اپنی زمین پر پلنے والی دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔ اوباما نے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ ’میں نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں گلے لگایا