خبرنامہ انٹرنیشنل

اسامہ بن لادن زندہ اورجزیرہ بہاماس میں ہے، اسنوڈن کا دعویٰ

ماسکو(ملت آن لائن)امریکاکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے منحرف رکن ایڈورڈاسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن زندہ اورخیریت سے جزیرہ بہاماس میں ایک نامعلوم مقام پرہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکومیں روسی اخبار کو انٹرویو میں ایڈورڈاسنوڈن نے کہا کہ امریکی سی آئی اے نے القاعدہ کے سابق رہنماکی موت کاجعلی ڈرامارچایا، ان کو حاصل ہونے والی کچھ خفیہ معلومات کے مطابق اسامہ اب بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ سی آئی اے کی جانب سے باقاعدہ ادائیگیوں کی وجہ سے شانداراورپرتعیش زندگی گزاررہا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکومیں روسی اخبار کو انٹرویو میں ایڈورڈاسنوڈن نے کہا کہ امریکی سی آئی اے نے القاعدہ کے سابق رہنماکی موت کاجعلی ڈرامارچایا، ان کو حاصل ہونے والی کچھ خفیہ معلومات کے مطابق اسامہ اب بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ سی آئی اے کی جانب سے باقاعدہ ادائیگیوں کی وجہ سے شانداراورپرتعیش زندگی گزاررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماسکومیں روسی اخبار کو انٹرویو میں ایڈورڈاسنوڈن نے کہا کہ امریکی سی آئی اے نے القاعدہ کے سابق رہنماکی موت کاجعلی ڈرامارچایا، ان کو حاصل ہونے والی کچھ خفیہ معلومات کے مطابق اسامہ اب بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ سی آئی اے کی جانب سے باقاعدہ ادائیگیوں کی وجہ سے شانداراورپرتعیش زندگی گزاررہا ہے۔