خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیلی فوج کا غزہ سے اسرائیلی علاقے تک سرنگ دریافت کرنے کا دعویٰ

رملہ:(اے پی پی) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے اسرائیلی سرحد کے پار نکلنے والی ایک سرنگ ملی ہے،2014ء کے بعد پہلی مرتبہ ایسی کسی سرنگ کا سراغ لگایا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کہا ہے کہ کئی سو میٹر اس طویل سرنگ کا بیرونی راستہ ابھی تک نہیں بنایا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ سرنگ حماس نے تعمیر کی تھی۔