خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینی تنظیموں کے خلاف کارروائی کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینی تنظیموں کے خلاف کارروائی کی دھمکی
یروشلم: (ملت آن لائن) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔فلسطینی اخبار الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ان کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کرسکتا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی تنظیموں کے گزشتہ ماہ اسرائیل کی طرف سیغزہ کی پٹی میں ایک سرنگ پر ہونے والی کارروائی کے خلاف جوابی حملے ممکن ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل پر فلسطینیون نے جوابی حملہ کیا تو اسرائیل فلسطینی تنظیم حماس کو نشانہ بنائے گا۔

فلسطینی اخبار الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ان کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کرسکتا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی تنظیموں کے گزشتہ ماہ اسرائیل کی طرف سیغزہ کی پٹی میں ایک سرنگ پر ہونے والی کارروائی کے خلاف جوابی حملے ممکن ہیں۔فلسطینی اخبار الیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے فلسطینی تنظیموں کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ان کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی کرسکتا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی تنظیموں کے گزشتہ ماہ اسرائیل کی طرف سیغزہ کی پٹی میں ایک سرنگ پر ہونے والی کارروائی کے خلاف جوابی حملے ممکن ہیں۔