خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل سے خفیہ رابطوں پر برطانوی وزیر مستعفی

اسرائیل سے خفیہ رابطوں پر برطانوی وزیر مستعفی
لندن : (ملت آن لائن) اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتیں کرنے والی برطانوی خاتون وزیر محنت و بین الاقوامی ترقی پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے ان کے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا کہ برطانوی وزیر محنت و بین الاقوامی ترقی نے چھٹیوں کے دوران اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتیں کیں، جس پر وزیراعظم ہاؤس نے ان سے ملاقاتوں پر وضاحت طلب کی تھی۔ وزیراعظم ہاؤس نے وزیر کی ان ملاقاتوں کو امور حکومت سے تجاوز کرنے کی کوشش قرار دیا، جس پرپریتی پٹیل نے معذرت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے ان کے استعفیٰ کا اعلان کیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا کہ برطانوی وزیر محنت و بین الاقوامی ترقی نے چھٹیوں کے دوران اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتیں کیں، جس پر وزیراعظم ہاؤس نے ان سے ملاقاتوں پر وضاحت طلب کی تھی۔ وزیراعظم ہاؤس نے وزیر کی ان ملاقاتوں کو امور حکومت سے تجاوز کرنے کی کوشش قرار دیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا کہ برطانوی وزیر محنت و بین الاقوامی ترقی نے چھٹیوں کے دوران اسرائیلی حکام سے خفیہ ملاقاتیں کیں، جس پر وزیراعظم ہاؤس نے ان سے ملاقاتوں پر وضاحت طلب کی تھی۔

دنیا کے تقریباً تمام ممالک دوسرے ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے مختلف طریقے آزماتے ہیں، ایسا ہی ایک طریقہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چین کے حالیہ دورے کے دوران اپنایا اور وہاں ‘سونگ ڈپلومیسی’ کا سہارا لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں اپنے طویل ترین دورہ ایشیا پر ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے چین کا بھی دورہ کیا امریکی صدر نے چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ پینگ لیو آن سے ملاقات کے دوران انہیں اپنی نواسی ارابیلا کشنر کی چینی زبان میں گائی ہوئی نظم کی ویڈیو دکھائی۔