خبرنامہ انٹرنیشنل

افریقی جزیرے مڈغاسکر میں طاعون کی وباء پھیلنے سے 128 ہلاک

افریقی جزیرے مڈغاسکر میں طاعون کی وباء پھیلنے سے 128 ہلاک

لاہور: (ملت آن لائن) عالمی ادارہ صحت کے مطابق طاعون کی مہلک بیماری مڈغاسکر میں اندھی موت کا باعث بن رہی ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جلدی بیماری کے باعث مڈغاسکر کے کئی علاقوں سے سینکڑوں شہری ہسپتالوں میں پہنچے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے متعدی بیماریوں کی روک تھام کے لیے عارضی ہسپتال بھی قائم کیے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بیماری پر بروقت کنٹرول نہ کیا گیا تو ساؤتھ افریقہ، کینیا سمیت خطے کے دوسرےا فریقی ممالک بھی مہلک مرض سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ حفاظتی اقدامات کے طور پر بہت سے ممالک نے اپنے شہریوں کو مڈغاسکر جانے سے روک دیا ہے۔

جلدی بیماری کے باعث مڈغاسکر کے کئی علاقوں سے سینکڑوں شہری ہسپتالوں میں پہنچے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے متعدی بیماریوں کی روک تھام کے لیے عارضی ہسپتال بھی قائم کیے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بیماری پر بروقت کنٹرول نہ کیا گیا تو ساؤتھ افریقہ، کینیا سمیت خطے کے دوسرےا فریقی ممالک بھی مہلک مرض سے متاثر ہو سکتے ہیں۔جلدی بیماری کے باعث مڈغاسکر کے کئی علاقوں سے سینکڑوں شہری ہسپتالوں میں پہنچے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے متعدی بیماریوں کی روک تھام کے لیے عارضی ہسپتال بھی قائم کیے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بیماری پر بروقت کنٹرول نہ کیا گیا تو ساؤتھ افریقہ، کینیا سمیت خطے کے دوسرےا فریقی ممالک بھی مہلک مرض سے متاثر ہو سکتے ہیں۔