خبرنامہ انٹرنیشنل

افغانستان؛ طالبان کا چیک پوسٹ پرحملہ،11 اہلکار ہلاک

افغانستان؛ طالبان کا چیک پوسٹ پرحملہ،11 اہلکار ہلاک
کابل:(ملت آن لائن) افغانستان کے صوبے ہلمند میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرطالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ نےغیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ طالبان نے ہلمند صوبے کے جنوبی علاقےمیں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجےمیں چیک پوسٹ پرتعینات 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ گورنرہلمند کےترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اچانک ہونے والے حملے کا بھرپور جواب دیا جس میں متعدد حملہ آور بھی مارے گئے۔فغانستان کے صوبے ہلمند کا بڑا حصہ طالبان کے زیرکنٹرول ہے۔
صوبے ہلمند میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرطالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ نےغیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ طالبان نے ہلمند صوبے کے جنوبی علاقےمیں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجےمیں چیک پوسٹ پرتعینات 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ گورنرہلمند کےترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اچانک ہونے والے حملے کا بھرپور جواب دیا جس میں متعدد حملہ آور بھی مارے گئے۔صوبے ہلمند میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرطالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ نےغیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ طالبان نے ہلمند صوبے کے جنوبی علاقےمیں قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجےمیں چیک پوسٹ پرتعینات 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ گورنرہلمند کےترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے اچانک ہونے والے حملے کا بھرپور جواب دیا جس میں متعدد حملہ آور بھی مارے گئے۔