خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنےکا پورا موقع دے رہا ہے، کرزئی

امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنےکا پورا موقع دے رہا ہے، کرزئی
کابل:(ملت آن لائن) سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہےکہ امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنےکا پورا موقع دے رہا ہے۔ حامد کرزئی نے کہا کہ امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنےکا پورا موقع دے رہا ہے، امریکا نے داعش کو مدر آف آل بمز گرانے کی وجہ بنایا، میرے دور حکومت میں بھی افغان، امریکا سمیت دیگر فورسز نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی۔ سابق افغان صدر نے کہا کہ 2 سال افغان عوام نقصانات پر چیخ رہے ہیں، ان کے لیے کچھ نہیں کیا گیا، پراسیکیوٹر آئی سی جے کی افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے مطالبے کا خیر مقدم کرتا ہوں، جنگی جرائم کی تحقیقات میں ہر قسم کی مدد کروں گا۔

حامد کرزئی نے کہا کہ امریکا داعش کو افغانستان میں پھلنے پھولنےکا پورا موقع دے رہا ہے، امریکا نے داعش کو مدر آف آل بمز گرانے کی وجہ بنایا، میرے دور حکومت میں بھی افغان، امریکا سمیت دیگر فورسز نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی۔ سابق افغان صدر نے کہا کہ 2 سال افغان عوام نقصانات پر چیخ رہے ہیں، ان کے لیے کچھ نہیں کیا گیا، پراسیکیوٹر آئی سی جے کی افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے مطالبے کا خیر مقدم کرتا ہوں