خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا میں نیو ایئر پر دہشت گردی کا خطرہ نہیں

امریکی:ٌ(ملت+اے پی پی) سیکورٹی ایجنسیز نے کہا ہے کہ نیو ایئر کے موقع پر ملک بھر میں دہشت گردی کا کوئی خطرہ نہیں، تاہم اس کے خدشات سے انکار بھی نہیں کیا جاسکتا ہے۔ امریکی ہوم لینڈ سیکورٹی اور دیگر ایجنسیز نے کہا ہے کہ نیو ایئر کے موقع پر ملک بھر میں دہشت گردی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیو ایئر کے موقع پر امریکی شدت پسندوں کی جانب سے کسی ممکنہ حملے کے امکان کو نظر انداز بھی نہیں کیا جاسکتا ہے