خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا: نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ کانگریس

امریکا:(ملت+اے پی پی) امریکا کے کیا ،سینیٹ میں قائد ایوان سے ملاقات کی اس موقع پر نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیکر ایوان نمائندگان پال ریان سے بھی ملاقات کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر، بارڈر سیکورٹی اور روزگار کی فراہمی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس اور کانگریس مل کر امریکی عوام کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔