خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد

واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکی سینیٹ نے اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد کردیاہے۔امریکی میڈیاکے مطابق سینیٹ میں اوباما ہیلتھ کیئر بل کےلئے رائے شماری کی گئی جس میں تناسب 49-51 رہا۔

رائے شماری کے ابتدائی لمحات میں ریپبلکن سینیٹر ز جان مکین،سوزن کالنزاور لیزا مرکواسکی نے اوباما ہیلتھ کیئربل میں ڈیموکریٹکس کاساتھ دیا۔

اس طرح امریکی صدر کو اوباما ہیلتھ کیئر بل کی مخالفت میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔اوباما ہیلتھ کیئر بل کےمسترد ہونےکےبعد امریکی ڈالرکی قدرمیںکمی ریکارڈ کی گئی۔

اوباما ہیلتھ کیئر بل مسترد ہونےکےبعد امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیاپربیان جاری کیا کہ48ڈیموکریٹس اور 3ریپبلکنز نے امریکی عوام کو ہرا دیا ہے۔