خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی مسلح افواج کے سربراہ نے فوج کوسیاست سےدوررہنےکی ہدایت کردی

واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی مسلح افواج کے سربراہ ج رل جوئے ڈ فورڈ ے فوجی اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیاست سے دور رہیں اور ملک میں جاری صدارتی ا تخابات کی مہم میں اپ ے سیاسی خیالات کا اظہار ہ کریں۔ چیئرمی جواء ٹ چیفس آف سٹاف ج رل جوئے ڈ فورڈ جو امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر کے سی ئر تری مشیر بھی ہیں اس حوالہ سے جلد تمام فوجی اہلکاروں کے ام ایک خط بھی جاری کر ے والے ہیں ‘ ج رل ڈ فورڈ کے ترجما امریکی بحریہ کے کیپٹ گریگ پکس ے اس حوالے سے ایک بیا میں کہا کہ ذرائع ابلاغ کی طرف سے متعدد فوجی افسروں سے صدارتی امیدواروں کے بیا ات پر تبصرہ کر ے کے کہا گیا ہے ۔ ا صدارتی امیدواروں میں ٹیڈ کرز جیسے امیدوار بھی شامل ہیں ج ہوں ے عراق اور شام کے بعض علاقوں میں کارپٹ بمب گ کا مطالبہ کیا ہے ترجما ے کہا کہ یہ صورتحال فوج کو سیاست میں گھسیٹ ے کے مترادف ہے اور اس کے تائج خطر اک ہو سکتے ہیں۔ ترجما ے کہا کہ امریکی فوج کی روایت ہے کہ وہ خود کو سیاست سے علیحدہ رکھتی ہے اور فوج اپ ی یہ روایت برقرار رکھے گی۔ امریکی فوج کے سربراہ ے صحافیوں کی طرف سے فوجیوں سے سیاسی صورتحال بارے تسلسل کے ساتھ سوالات کو بھی تشویش اک قرار دیا۔ ا ہوں ے کہا کہ بعض صحافیوں ے خود ا سے بھی ایسے ہی سولات کئے ۔