خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی ویزوں کی بحالی مثبت قدم ہے: ترک وزیر اعظم

امریکی ویزوں کی بحالی مثبت قدم ہے: ترک وزیر اعظم
انقرہ (ملت آن لائن) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ امریکی ویزوں کے اجراء کی بحالی مثبت قدم ہے۔ بن علی یلدرم نے اپنے بیان میں امریکا سے ترک جلا وطن مبلغ فتح اللہ گولن کی حوالگی کا بھی مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ترکی سے ویزوں کا اجراء جزوی طور پر بحال کر دیا ہے۔