فیصل آباد(آئی این پی) امن وامان کی صورت حال کے پیش نظرپنجاب بھر میں غیر قا نونی رہا ئش پذیر افغان با شندوں کے خلاف مرحلہ وار آپریشن کلین اپ شروع کر نے کا فیصلہ پہلے مر حلے میں غیر شا دی شدہ افراد کو ڈیپورٹ کیا جا ئے گا جبکہ دوسرئے مرحلہ میں فیملیز کو افغا ن کیمپوں میں شفٹ کیا جا ئے گا آپریشن پو لیس اور قا نون نا فذ کر نے وا لے ادارئے مل کر کر یں گے تفصیلات کے مطا بق پنجاب حکو مت نے امن و اما ن کی صورت حال کو بہتر بنا نے اور کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر فیصلہ کیا ہے کہ صوبہ بھر میں غیر قا نونی طور پر رہا ئش پذیرافغان با شندوں کے خلاف مر حلہ وار آپریشن کلین اپ شروع کیا جا ئے ذرائع نے بتا یا کہ پہلے مر حلے میں غیر شادی شدہ افغان با شندوں کے خلاف کاروائی ہو گی جبکہ دوسرئے مرحلے میں فیملیز کو مستقل افغان کیمپوں شفٹ کیا جا ئے گا ذرائع کے مطا بق حکو مت پنجاب نے یہ فیصلہ پنجاب امن و امان کی صورت حال بہتر بنا نے کے لیے کیا غیر قا نونی مقیم افغان با شندوں کے خلاف آپریش کلین اپ پو لیس اور قا نون نا فذ کر نے وا لے ادارئے مل کر کریں گے ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب کئی علا قوں میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔