خبرنامہ انٹرنیشنل

ایکواڈورمیں زلزلہ،ایک شخص ہلاک،80 زخمی

کویٹو:(آئی این پی)جنوبی لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں زلزلے کے دو طاقتور جھٹکوں سے ایک شخص ہلاک اور 80سے زائد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایکواڈور کے جیوفزیل انسٹی ٹیوٹ نے بتایا کہ شمال مشرق کے ساحل کے قریب کل دوپہر 6.7 شدت والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔اس کے بعد 6.7 کی شدت کا ہی زلزلہ اسی علاقے میں مقامی وقت کے مطابق تقریبا تین بجے محسوس کیا گیا۔