خبرنامہ انٹرنیشنل

ایک اور خاتون نے بش سینئر پر دست درازی کا الزام لگا دیا

ایک اور خاتون نے بش سینئر پر دست درازی کا الزام لگا دیا
نیویارک:(ملت آن لائن) سابق امریکی صدر بش سینئر پر ایک اور خاتون نے دست درازی کا الزام لگا دیا۔ روسلین نامی خاتون کے مطابق وہ 16برس کی تھی جب اس نے اپنی والدہ کے ہمراہ سابق صدر بش سینئر کیساتھ تصویر بنوائی، اس وقت بش سینئر نے اس کی پیٹھ ٹٹولنے کی کوشش کی۔ روسلین چھٹی خاتون ہیں جس نے بش سینئر پر نامناسب انداز میں چھونے کا الزام لگایا ہے۔ روسلین کے مطابق واقعہ کے وقت بش سینئر کی عمر 79 برس تھی۔

روسلین نامی خاتون کے مطابق وہ 16برس کی تھی جب اس نے اپنی والدہ کے ہمراہ سابق صدر بش سینئر کیساتھ تصویر بنوائی، اس وقت بش سینئر نے اس کی پیٹھ ٹٹولنے کی کوشش کی۔ روسلین چھٹی خاتون ہیں جس نے بش سینئر پر نامناسب انداز میں چھونے کا الزام لگایا ہے۔