خبرنامہ انٹرنیشنل

بابری مسجد کیس: ایل کے ایڈوانی سمیت 9 ملزمان کی ضمانت منظور

نئی دہلی(ملت آن لائن)بھارتی عدالت نے بابری مسجد کیس میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رہنماؤں ایل کے ایڈوانی، ایم ایم جوشی اور یونین منسٹر اوما بھارتی سمیت دیگر 9 افراد کی ضمانت منظور کرلی۔مذکورہ رہنماؤں کی ضمانت 6 دسمبر 1992 کو ان کے زیرسرپرستی بابری مسجد کی شہادت اور شر انگیزی 2001 میں الہٰ آباد ہائی کورٹ نے بھارت کی موجودہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رہنماؤں کے خلاف سازشی الزامات مسترد کردیے تھی تاہم 20 اپریل 2017 کو بھارتی سپریم کورٹ نے اسے بحال کرتے ہوئے اسپیشل سی بی آئی کورٹ کو نئی فرد جرم عائد کرنے کی ہدایت کی تھی۔جب کہ سی بی آئی کورٹ نے دعویٰ دائر کیا تھا کہ وہ ایل کے ایڈوانی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف اضافی منگل کو لکھنو کی خصوصی سی بی آئی کورٹ میں اس درخواست پر ہونے والی سماعت میں ایل کے ایڈوانی سمیت دیگر رہنماؤں کی ضمانت 50 ہزار روپے فی کس ضمانتی مچلکوں پر منظور کی گئی۔بی جے پی کے سابق رہنماؤں نے اپنے خلاف الزامات کو ختم کرنے کی درخواست بھی دائر کی تھی جس پر جج نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔کیس میں نامزد دیگر افراد میں بی جے پی کے ایم پی وینے کاتیار، سادھوی ریتمبارا، وشنو ہری ڈالمیا، رام جنما بھومی ٹرسٹ کے سربراہ نریتیا گوپال داس، رام ولاس ویدانتی، بیکنتھ لال شرما، چمپٹ رائے بنسل، دھرما داس اور ستیش پردھان شامل ہیں۔الزامات عائد کرے گیپھیلانے کے مقدمے میں منظور کی گئی ہے۔