خبرنامہ انٹرنیشنل

بحرین، دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث 116 افراد گرفتار

بحرین، دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث 116 افراد گرفتار
ماناما۔ 03 مارچ (ملت آن لائن) خلیجی ریاست بحرین میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث 116 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ہفتے کے روز بحرین کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ حالیہ دنوں میں کئی مبینہ. دہشتگرد کارروائیوں کو ناکام بنا دیا گیا۔