برسلز(اے پی پی)برسلزدھماکوں میں مبینہ طورپر ملوث ایک مفروردہشت گرد نجم الاشراوی کے بھی ہلاک ہونےکی تصدیق کردی گئی ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ڈی این اےسےبیلجیم دھماکوں میں ملوث تیسرے شخص نجم الاشراوی کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔