برسلز:(اے پی پی)برسلز حملوں میں ملوث دو خود کش حملہ آور بھائیوں سمیت تیسرے خود کش بمبار کی بھی شناخت ہو گئی۔نجم الاشراوی نے ائیر پورٹ پر خود کش حملہ کیا۔ نجم الاشراوی کی ڈی این اےسے ہلاکت کی تصدیق ہو ئی۔بیلجیم میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور برسلز میں بدستور فوج تعینات ہے۔ برسلز ائیر پورٹ آج اور کل جمعے کے روز بھی بند رہے گا ۔