خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانوی وزیرعظم تھریسامے اچانک بغداد پہنچ گئیں

برطانوی وزیرعظم تھریسامے اچانک بغداد پہنچ گئیں
لندن:(ملت آن لائن) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران گزشتہ روز اچانک بغداد پہنچ گئیں۔وہ سعودی عرب اور اردن بھی جائیں گی۔جہاں وہ قطر اور یمن سمیت علاقائی مسائل پربات کرینگی ۔