خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ کو یورپی یونین سےالگ ہوجاناچاہئے،ٹرمپ

واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا کے آئندہ صدر کے عہدے کے انتخابات کے لئے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے دوڑ میں سب سے آگے ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے الگ ہو جانا چاہیے اور یہی اس کیلئے فائدہ مند ہے۔ ٹرمپ نے کہا ’’میرا خیال ہے کہ یورپ کے لئے مائیگریشن ایک سنگین اور خوفناک مسئلہ ہے۔یورپی یونین اس کے لئے ذمہ دار ہے۔