خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت اور بنگلادیش کی 13روزہ مشترکہ فوجی مشقیں شروع

بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 13روزہ مشترکہ فوجی مشقیں شروع
نئی دہلی:(ملت آن لائن)بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 13روزہ مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 13روزہ مشترکہ فوجی مشقوں اور ایکسرسائز ساسامبریتی کا آغاز شمالی مشرقی ریاستوں مینگالا اور میزو رام میں ہوا ہے دفاعی عہدیدار کرنل سی کنورنے بتایا کہ ان مشقوں کے ذریعے دنای کو یہ سخت پیغام دیا جائیگا کہ بھارت اور بنگلادیش دونوں ممالک دہشتگردی سے درپیش خطرات سے پوری طرح آگاہ ہیں اور اس لعنت سے نمٹنے کے لئے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 13روزہ مشترکہ فوجی مشقوں اور ایکسرسائز ساسامبریتی کا آغاز شمالی مشرقی ریاستوں مینگالا اور میزو رام میں ہوا ہے دفاعی عہدیدار کرنل سی کنورنے بتایا کہ ان مشقوں کے ذریعے دنای کو یہ سخت پیغام دیا جائیگا کہ بھارت اور بنگلادیش دونوں ممالک دہشتگردی سے درپیش خطرات سے پوری طرح آگاہ ہیں

13روزہ مشترکہ فوجی مشقوں اور ایکسرسائز ساسامبریتی کا آغاز شمالی مشرقی ریاستوں مینگالا اور میزو رام میں ہوا ہے دفاعی عہدیدار کرنل سی کنورنے بتایا کہ ان مشقوں کے ذریعے دنای کو یہ سخت پیغام دیا جائیگا کہ بھارت اور بنگلادیش دونوں ممالک دہشتگردی سے درپیش خطرات سے پوری طرح آگاہ ہیں اور اس لعنت سے نمٹنے کے لئے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔