خبرنامہ انٹرنیشنل

بین الاقوامی حالات میں ڈرامائی تبدیلی

بین الاقوامی

بین الاقوامی حالات میں ڈرامائی تبدیلی

اسلام آباد (ملت آن لائن) روس کا دنیا کے سب سے جدید اور خطرناک ، تباہ کن بین البراعظمی بیلسٹک میزائل شیطان 2کا کامیاب تجربہ۔ تفصیلات کے مطابق روس نے دنیا کے سب سے جدید اور خطرناک ، تباہ کن بین البراعظمی بیلسٹک میزائل شیطان 2کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ روسی زبان میں اس میزائل کو سرمت کہا جاتا ہے جس کا ترجمہشیطان بنتا ہے۔ اس میزائل کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بیک وقت 24جوہری وار ہیڈز اور 10ٹن تک دھماکہ خیز مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ اس کی رفتار آواز کی رفتار سے 5گنا زیادہ ہے ۔ شیطان میزائل میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ میزائل لامحدود رینج کا حامل ہے اور کسی بھی اینٹی میزائل نظام کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔