خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی: پینٹ فیکٹری میں دھماکا 5 افراد ہلاک، 14 زخمی

ترکی: پینٹ فیکٹری میں دھماکا 5 افراد ہلاک، 14 زخمی
انقرہ: (ملت آن لائن) شمال مشرقی ترکی کے شہر گورسو میں ایک پینٹ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکا بوائلر پھٹنے سے ہوا۔ حکام کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے فیکٹری کی چھت بیٹھ گئی اور قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی بری طرح سے نقصان پہنچا۔