خبرنامہ انٹرنیشنل

ترک شہیدوں اور غازیوں کے لہو کے ہر قطرے کا حساب لیا جائیگا، جرل خلوصی آقار

ہلکا کرنے والا بوجھ....ایم ابراہیم خان

ترک شہیدوں اور غازیوں کے لہو کے ہر قطرے کا حساب لیا جائیگا، جرل خلوصی آقار
ا قرہ۔04 مارچ (اے پی پی) ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فوج شا ہ بشا ہ اس ج گ کو دہشت گردوں کا علاقے سے مکمل طور پر صفایا کر ے تک پر عزم طریقے سے جاری رہے گی۔ترک مسلح افواج کے سربراہ ج رل خلوصی آقار کا کہ ا ہے کہ ہمارے شہدا اور غازیوں کے لہو کے ہر قطرے کا بدلہ چکایا جائیگا، دہشت گردوں اور ا کی پشت پ اہی کر ے والی طاقتوں کو قطعی طور پر حزیمت کا سام ا کر ا پڑے گا۔آقار ے شاخِ زیتو کاروائی کے حوالے سے اعلا ات کرتے ہوئے کہا کہ ” ترک مسلح افواج اور آزاد شامی فوج شا ہ بشا ہ اس ج گ کو دہشت گردوں کا علاقے سے مکمل طور پر صفایا کر ے تک پر عزم طریقے سے جاری رہے گی۔