خبرنامہ انٹرنیشنل

ترک صدر کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کی تردید

ترک صدر کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کی تردید
انقرہ:(ملت آن لائن) ترک صدر طیب اردوان نے اپنے خاندان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کر دی۔اپنے بیان میں ترک صدر نے کہا کہ ان کے خاندان کے جن پانچ افراد پر الزامات لگائے گئے ہیں انہوں نے کبھی بیرون ملک رقم نہیں بھیجی۔