خبرنامہ انٹرنیشنل

جرمن مارکیٹ حملہ، عامری سے تعلق ثابت نہ ہونے پر ملزم رہا

جرمن کرسمس:(ملت+اے پی پی) مارکیٹ حملے کے الزام میں گرفتار ایک شخص کو انیس عامری سےتعلق کا الزام ثابت نہ ہونے پر رہا کر دیا گیا۔ 40 سالہ تیونسی ملزم کو جرمن کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور انیس امری سے تعلق کے الزام میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ جرمن پراسیکیوٹر کے مطابق تحقیقات میں ملزم پرانیس امری سےتعلق کا الزام ثابت نہیں ہوا،جس کی بنا پر ملزم کو رہا کردیا گیا۔