خبرنامہ انٹرنیشنل

دورہ چین کے دوران ٹرمپ کی ‘سونگ ڈپلومیسی’

چین: (ملت آن لائن) دنیا کے تقریباً تمام ممالک دوسرے ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے مختلف طریقے آزماتے ہیں، ایسا ہی ایک طریقہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چین کے حالیہ دورے کے دوران اپنایا اور وہاں ‘سونگ ڈپلومیسی’ کا سہارا لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں اپنے طویل ترین دورہ ایشیا پر ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے چین کا بھی دورہ کیا امریکی صدر نے چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ پینگ لیو آن سے ملاقات کے دوران انہیں اپنی نواسی ارابیلا کشنر کی چینی زبان میں گائی ہوئی نظم کی ویڈیو دکھائی۔ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر کی 6 سالہ بیٹی نے اپنی نظم کا آغاز ‘ہیلو گرینڈ پا شی، ہیلو گرینڈ پا پینگ’ کے الفاظ سے کیا۔

دنیا کے تقریباً تمام ممالک دوسرے ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے مختلف طریقے آزماتے ہیں، ایسا ہی ایک طریقہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چین کے حالیہ دورے کے دوران اپنایا اور وہاں ‘سونگ ڈپلومیسی’ کا سہارا لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں اپنے طویل ترین دورہ ایشیا پر ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے چین کا بھی دورہ کیا امریکی صدر نے چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ پینگ لیو آن سے ملاقات کے دوران انہیں اپنی نواسی ارابیلا کشنر کی چینی زبان میں گائی ہوئی نظم کی ویڈیو دکھائی۔ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر کی 6 سالہ بیٹی نے اپنی نظم کا آغاز ‘ہیلو گرینڈ پا شی، ہیلو گرینڈ پا پینگ’ کے الفاظ سے کیا۔