خبرنامہ انٹرنیشنل

روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 2 افراد ہلاک

روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 2 افراد ہلاک
ماسکوٌ:(ملت آن لائن) روس میں ہیلی کاپٹر کے گرنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزارت برائے ہنگامی حالات کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ ٹمبوف کے رہائشی علاقے شینوکا سے ایک کلومیٹر فاصلے سے ملا ہے جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہو گیا۔