خبرنامہ انٹرنیشنل

سائبر سکیورٹی قومی سکیورٹی کے مترادف ہے، ترک وزیراعظم

سائبرسکیورٹی قومی سکیورٹی کے مترادف ہے، ترک وزیر اعظم
انقرہ۔:(ملت آن لائن) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ سائبر سکیورٹی قومی سلامتی کے مترادف ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق یلدرم نے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم سائبر سکیورٹی اقدامات اور ذاتی معلومات کو راز میں رکھنے کا موقع فراہم کرنے والے اقداما ت کو بلا تاخیر کے اٹھانے کی ضرورت ہے۔ یہ چیز قومی سلامتی کے لیے ایک اہم اور نا گزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ 2023ء کے اہداف کے حصول کے لیے اقتصادی ترقی کا حصول شرطیہ ہے۔ ہمیں زیادہ تر معلومات اور آئی ٹی کے شعبوں میں توجہ دینی ہو گی