خبرنامہ انٹرنیشنل

سعد الحریری واپس لبنان پہنچ گئے

سعد الحریری واپس لبنان پہنچ گئے
بیروت:(ملت آن لائن) سعد الحریری کئی روز سعودی عرب میں مقیم رہے جہاں پر انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق کی ۔ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد فرانسیسی صدر کی دعوت پر سعد الحریری دورہ فرانس پر چلے گئے ، جہاں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ بیروت میں ہونے والی یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کرینگے ۔ واضح رہے کہ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے 4 نومبر کو اپنی زندگی کو خطرہ ہونے کی وجہ بتا کر استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا ۔