خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب اور اردن کی فوجی مشقیں شروع

سعودی عرب اور اردن کی فوجی مشقیں شروع
عمان: (ملت آن لائن) سعودی عرب اور اردنی فضائیہ نے ’’یرموک 2‘‘ نامی فوجی مشترکہ مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی اردن میں ہونے والی ان مشقوں میں سعودی عرب سے12 ویں خالد بن ولید بریگیڈ اور اردن سے ’’شہزادی عالیہ بریگیڈ‘‘ نے شرکت کی۔ خبر رساں اداروں نے شمالی اردن کے عسکری ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر انچیف جنرل عبداللہ بن یاسین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان مشقوں کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے عسکری تجربات سے فائدہ اٹھانا ہے۔ اس موقع پرخالد بن ولید بریگیڈ کے کمانڈر جنرل محمد صالح المقابل نے کہا کہ سعودی عرب اور اردن کے درمیان تعلقات کافی مستحکم ہیں جن میں ان مشقوں کے اہتمام سے مزید فروغ آئے گا۔
شمالی اردن میں ہونے والی ان مشقوں میں سعودی عرب سے12 ویں خالد بن ولید بریگیڈ اور اردن سے ’’شہزادی عالیہ بریگیڈ‘‘ نے شرکت کی۔ خبر رساں اداروں نے شمالی اردن کے عسکری ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر انچیف جنرل عبداللہ بن یاسین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان مشقوں کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے عسکری تجربات سے فائدہ اٹھانا ہے۔

سعودی عرب اور اردنی فضائیہ نے ’’یرموک 2‘‘ نامی فوجی مشترکہ مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی اردن میں ہونے والی ان مشقوں میں سعودی عرب سے12 ویں خالد بن ولید بریگیڈ اور اردن سے ’’شہزادی عالیہ بریگیڈ‘‘ نے شرکت کی۔ خبر رساں اداروں نے شمالی اردن کے عسکری ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر انچیف جنرل عبداللہ بن یاسین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان مشقوں کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے عسکری تجربات سے فائدہ اٹھانا ہے۔ اس موقع پرخالد بن ولید بریگیڈ کے کمانڈر جنرل محمد صالح المقابل نے کہا کہ سعودی عرب اور اردن کے درمیان تعلقات کافی مستحکم ہیں