خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب نے یمن سے داغا گیا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا

سعودی عرب نے یمن سے داغا گیا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا
ریاض:(ملت آن لائن) عرب میڈیا کےمطابق بیلسٹک میزائل سعودی عرب کےصوبہ عسیر میں داغا گیا جسے سعودی ائیرفورسز نے شہرخمیس مشیت کےقریب تباہ کردیا ہے ۔ عرب لیگ کےمطابق حوثی باغیوں کے ساتھ لڑائی شروع ہونے کےبعد یمن سے اب تک 78میزائل داغے جاچکے ہیں ۔ واضح رہے کہ شاہ خالد ائیرپور ٹ پر 4نومبر کے میزائل حملے کےبعد حوثیوں باغیوں کی جانب سے کیا جانے والا یہ دوسرا حملہ ہے ۔