خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی ولی عہد ’ پرسن آف دی ایئر‘ سروے میں سر فہرست

سعودی ولی عہد ’ پرسن آف دی ایئر‘ سروے میں سر فہرست
واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی میگزین کے آن لائن سروے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پرسن آف دی ایئر کی فہرست میں سب کو پیچھے چھوڑ گئے ،سروے کا حتمی نتیجہ6 دسمبر کو جاری ہو گا۔ٹائم میگزین کے پرسن آف دی ایئر سروے میں شامل دیگر شخصیات میں ولادی میر پیوٹن، ٹیلر سوئفٹ، پوپ فرانسس اور امریکی صدر شامل ہیں۔