خبرنامہ انٹرنیشنل

شادی 70 سال سے پہلے نہیں کرنی چاہیے: جمائما

شادی 70 سال سے پہلے نہیں کرنی چاہیے: جمائما

لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے برطانیہ میں طلاق کی بڑھتی شرح کو روکنے کے لیے دلچسپ حل پیش کردیا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں انہوں نے برطانوی معاشرے میں شادی کے رشتے کو بچانے کے لیے مزاحیہ انداز میں ہدایت دی۔ جمائما نے لکھا کہ برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک رہنےکا عرصہ 100 برس پہلے جیسا ہے، 1900ء میں شادی 12 برس اس لیے قائم رہتی تھی کیونکہ موت جلد واقع ہوتی تھی، مگر اب شادی طلاق کی وجہ سے 12 برس چلتی ہے، اس لیے طلاق سے بچنا ہے تو شادی 70 سال سے پہلے نہ کی جائے۔

Jemima Goldsmith

@Jemima_Khan
Fun fact: The average British marriage length is the same now as it was 100+ years ago. (In 1900 it was 12 yrs because of death, now it’s 12 yrs because of divorce)
So if we want to beat the odds, we shouldn’t really be marrying before the age of 70.

3:45 AM – Apr 7, 2018
1,857
488 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy

جمائما کی ٹوئٹ پر متعدد صارفین نے قہقہے بھی لگائے تو کچھ نے کہا کہ اس کی مثال ان کے خود کے سابق شوہر ہیں یعنی عمران خان۔

Simon Haye
@simon_haye
8h
Replying to @Jemima_Khan @piersmorgan
That’s basically the Trump version of marriage, only he has refined it so that his next wife needs to be at least 12 years younger than his last one.

Omer
@momerk_
Her Ex-Husband is quite the same also, been married third time now, still finding the love of his life