خبرنامہ انٹرنیشنل

شام: اسرائیلی فضائی کا جمرایہ میں فوجی اڈے پر حملہ، متعدد افراد زخمی

شام: اسرائیلی

شام: اسرائیلی فضائی کا جمرایہ میں فوجی اڈے پر حملہ، متعدد افراد زخمی

دمشق: (ملت آن لائن) شام کے علاقے جمرایہ میں فوجی اڈے پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں بچی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی حملے میں گولہ بارود کے اُس ذخیرے کو نشانہ بنایا گیا جہاں کیمیائی ہتھیار رکھے جانے کا شبہ تھا۔ دوسری جانب دمشق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفاعی نظام کی مدد سے اسرائیل کے کئی میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیئے گئے۔دمشق انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ دفاعی نظام کی مدد سے کئی میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیئے گئے۔