خبرنامہ انٹرنیشنل

شام: دہشت گردوں کےٹھکانے پر روس کا میزائل حملہ

دمشق:(اے پی پی) روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکا نوں پر بحیرہ روم سے میزائل حملہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلا کیا ہے کہ بحیرہ روم میں رشی بلیک سی فلیٹ کی جا نب سے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکا نوں پر نتی کروز میزائل داغے گئے۔ روس کی وزارت دفاع کے بیا کے مطابق، اس میزائل حملے میں شام میں حلب کے علاقے میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے ایک بڑے گودام کو بھی شا ہ ب ایا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بحیرہ روم میں روسی بحریہ کی جا نب سے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکا نوں پر حملے ہوتے رہے ہیں۔