خبرنامہ انٹرنیشنل

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا آپریشن،دہشت گردوں کے 41 ٹھکانے تباہ

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا آپریشن،دہشت گردوں کے 41 ٹھکانے تباہ
انقرہ:(ملت آن لائن) ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقے آسوس میں واقع پی کے کے کے 41 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی عراق میں گزشتہ شب ایک فضائی حملہ کیا گیا، جس میں علیحدگی پسند تنظیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔اس حملے کے بعد ترک فضائیہ کے طیارے بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آگئے۔