خبرنامہ انٹرنیشنل

شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کی تاریخ طے

شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی کی تاریخ طے
لندن:(ملت آن لائن) شہزادہ ہیری کی شادی کی تاریخ روایت سے ہٹ کر رکھی گئی ہے اور اس دن 26 مئی کو عام تعطیل ہو گی۔ اس سے پہلے شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شادی انتیس اپریل 2011 کو ہوئی تھی جو جمعہ کا دن تھا۔ اس موقع پر برطانیہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ شادی کی رسم ونڈسر کیسل میں سینٹ جارج چیپل میں ادا کی جائے گی۔