خبرنامہ انٹرنیشنل

طیارہ حادثہ، ہلاک 71افراد کی لاشیں کولمبیا منتقل

کولمبیا:(ملت=اے پی پی) میں طیارے حادثہ میں ہلاک 71افراد کی لاشیں وطن واپس پہنچادی گئی ہیں۔ گزشتہ دنوں کولمبیا میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں برازیلین فٹ بالرز سمیت 71 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ طیارے نے پرواز سے قبل فیولنگ نہیں کی تھی کیونکہ عملے کے ارکان طیارے میں موجود ایک فٹ بالر کا وڈیو گیم تلاش کرنے میں مصروف تھے جو کہیں گم ہوگیا تھا ۔