خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق میں کار بم دھماکوں میں 12افراد ہلاک

عراق:(اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکوں کےنتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہے جبکہ چالیس زخمی ہیں۔ حکام کے مطابق پہلا کار بم دھماکا شاپنگ کے مال کے دروازے جبکہ دوسرا پارکنگ ایریا میں ہوا، دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔