خبرنامہ انٹرنیشنل

عراق کے شہر کرکوک میں خودکش بم دھماکہ، 21 افراد ہلاک

عراق کے شہر کرکوک میں خودکش بم دھماکہ، 21 افراد ہلاک
کرکوک: (ملت آن لائن) عراق کے شہر کرکوک میں ایک خود کش حملہ آور نے بارود سے بھرا ٹرک دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے اکیس افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہو گئے۔ عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ ایک خود کش حملہ آور نے بارودی ٹرک کو سبزی منڈی میں دھماکے سے اڑا دیا،