خبرنامہ انٹرنیشنل

غلط خبروں کے ذریعے سنسنی پھیلانا سنگین گناہ ہے،پوپ فرانس

غلط خبروں کے ذریعے سنسنی پھیلانا سنگین گناہ ہے،پوپ فرانس
ویٹی کن سٹی(ملت آن لائن)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غلط اور پرانی خبروں کے ذریعے سنسنی پھیلانے کو سنگین گناہ قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ پرانی خبروں کو دوبارہ سے منظرعام پر لا کر سنسنی پھیلانے والے صحافی خبر سے منسلک لوگوں کا دل دکھانے اور بڑے گناہکے مرتکب ہوتے ہیں، صحافیوں کو تمام فریقین کا موقف جان کر خبر میں درست معلومات دینی چاہئیں۔انکا کہنا تھا کہ جامع، مکمل اور درست خبر دینا صحافیوں کی ذمہ داری ہے، غلط اور جھوٹی خبروں کے بڑھتے ہوئے رجحان پر پوپ فرانسس سالانہ خطاب میں بھی بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ پرانی خبروں کو دوبارہ سے منظرعام پر لا کر سنسنی پھیلانے والے صحافی خبر سے منسلک لوگوں کا دل دکھانے اور بڑے گناہکے مرتکب ہوتے ہیں، صحافیوں کو تمام فریقین کا موقف جان کر خبر میں درست معلومات دینی چاہئیں۔انکا کہنا تھا کہ جامع، مکمل اور درست خبر دینا صحافیوں کی ذمہ داری ہے۔

پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ پرانی خبروں کو دوبارہ سے منظرعام پر لا کر سنسنی پھیلانے والے صحافی خبر سے منسلک لوگوں کا دل دکھانے اور بڑے گناہکے مرتکب ہوتے ہیں، صحافیوں کو تمام فریقین کا موقف جان کر خبر میں درست معلومات دینی چاہئیں۔انکا کہنا تھا کہ جامع، مکمل اور درست خبر دینا صحافیوں کی ذمہ داری ہے، غلط اور جھوٹی خبروں کے بڑھتے ہوئے رجحان پر پوپ فرانسس سالانہ خطاب میں بھی بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔