خبرنامہ انٹرنیشنل

مانچسٹر میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی

مانچسٹر (ملت آن لائن)مانچسٹر میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں مسجد کا اندرونی احاطہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایمرجنسی سروس کو رات گئے مانچسٹر کے علاقے ڈرولسڈن روڈ پر واقع نسفت اسلامک سینٹر میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا۔

اسلامک سینٹر کے ترجمان کے مطابق واقعے کے روز نامعلوم نمبر سے فون کال آئی اور کہا گیا کہ مسجد کو آگ لگا دی گئی ہے تاہم اس وقت مسجد میں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔
مانچسٹر میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں مسجد کا اندرونی احاطہ مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔