نئی دہلی:(آئی این پی ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بد حواسی نے افغان صدر کو حیران و پریشان کر دیا ، تین ماہ پہلے ہی اشرف غنی کو سالگرہ کی مبارکباد دے ڈالی ۔نریندر مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر اشرف غنی کو ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد تین ماہ پہلے ہی دے دی ، اشرف غنی نے جواب دیا مودی جی شکریہ لیکن سالگرہ آج نہیں ہے