خبرنامہ انٹرنیشنل

موزمبیق؛ ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی

ماپوتو ۔: (ملت+اے پی پی) موزمبیق میں گزشتہ ہفتے ایک آئل ٹی کرs میں ہو ے والے دھماکے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موز مبیق حکام کی جا ب سے جاری بیا میں کہا گیا کہ یہ دھماکا اس وقت ہوا جب لوگ غیر قا و ی طور پر اس ٹی کر سے فیول حاصل کر ے کی غرض سے جمع تھے۔ اس دھماکے کے باعث 43 افراد موقع پر ہی لقمہء اجل ب گئے۔ طبی ذرائع کے مطابق 100 سے زائد افراد زخمی ہیں ج میں سے بعض کی حالت تشویش اک ہے۔